پولیس اہلکاروں کی شہادت پر وزیر اعلیٰ سندھ کا نوٹس ، آئی جی سے رپورٹ طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کاسہراب گوٹھ پولیس مقابلے میں 2پولیس اہلکاروں کی شہادت کا نوٹس ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے سہراب گوٹھ پولیس مقابلے کی آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ، مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ وقعہ انتہائی افسوسناک، تکلیف دہ اور ناقابل برداشت ہے ،پولیس اہلکاروں کے قاتل گرفتار کر کے رپورٹ دی جائے ، وزیراعلیٰ سندھ کا شہید اہلکاروں کے ساتھ تعزیت کا اظہار۔
یہ بھی پڑھیں:تیز آندھی ، جھکڑ ، طوفان ، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی