(24 نیوز )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کاسہراب گوٹھ پولیس مقابلے میں 2پولیس اہلکاروں کی شہادت کا نوٹس ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے سہراب گوٹھ پولیس مقابلے کی آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ، مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ وقعہ انتہائی افسوسناک، تکلیف دہ اور ناقابل برداشت ہے ،پولیس اہلکاروں کے قاتل گرفتار کر کے رپورٹ دی جائے ، وزیراعلیٰ سندھ کا شہید اہلکاروں کے ساتھ تعزیت کا اظہار۔
یہ بھی پڑھیں:تیز آندھی ، جھکڑ ، طوفان ، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی