تلہ گنگ: منڈی مویشیاں میں جیب کترا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

Jun 10, 2024 | 14:59:PM
تلہ گنگ: منڈی مویشیاں میں جیب کترا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تلہ گنگ منڈی مویشیاں میں جیب کترا چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ۔
جیب کترے نے ڈر کے مارے نالے میں چھلانگ لگا دی ،عوام نے جیب کترے کی لاتوں اور گھونسوں سے خاطر تواضع کی،جیب کترے کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔