نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ  خوشبو قتل

Jun 10, 2024 | 16:16:PM
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ  خوشبو قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد)نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں نامعلوم افراد  نے فائرنگ کر کے پشتو اداکارہ  خوشبو کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  تھانہ اکبر پورہ نوشہرہ کی حدود میں ملزمان  نے  فائرنگ  کر کے اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب  ہوگئے۔

پولیس نے 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکارہ نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے اداکارہ خوشبو کو شوبز میں کام کرنے پر قتل کیا ۔