شہباز شریف کی مودی کو تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے پر مبارکباد

Jun 10, 2024 | 16:35:PM
شہباز شریف کی مودی کو تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے پر مبارکباد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکبادی، انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’نریندر مودی کو ہندوستان کے وزیراعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں: سینیٹر انوارالحق کاکڑ