نومولود کے جسم میں 4گردوں کا انکشاف

Mar 10, 2022 | 08:54:AM

 (ویب ڈیسک) چار ماہ کا بچہ ہسپتال لایا گیا ، الٹرا ساونڈ کرنے پر پتہ چلا کہ  بچے میں 2 کی بجائے 4 گردے موجود ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر میں 4 مہینے کے بچے کو بار بار الٹیاں ، بخار اور انفیکشن ہونے پر ہسپتال لایا گیا۔ ہسپتال میں کئی طبی ٹیسٹ کئے گئے جن میں مریض بچے کی بیماری کی تشخیص ہو گئی جسے ڈپلیکس کڈنی کہا جاتا ہے۔

اس بچے کے جسم میں پیدائشی طور پر 4 گردے ہیں، ماہرڈاکٹروں کی ٹیم سرجری یا دواوں سے اس مرض کا علاج کرنے کا فیصلہ کرے گی۔
 یہ بھی پڑھیں:    لاہور۔بصارت سے محروم لڑکی پہلی بلائنڈ وائس پرنسپل بن گئی

مزیدخبریں