(24 نیوز)سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی ۔ آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا کی قیمت200روپے کم ہوکر ایک لاکھ 31ہزار 200روپے ہوگئی ہے ، جبکہ دس گرام سونا 171روپے گھٹ کر ایک لاکھ 12ہزار483روپے ہوگیا۔
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10ڈالر کی کمی سے 2005ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن ممبران کی سیکیورٹی،انصارالسلام کے رضا کار پارلیمنٹ لاجز کے باہر پہنچ گئے