ڈالر ، پاؤنڈ  اور درہم کی قیمت میں آج  کتنا اضافہ ہوا ؟

Mar 10, 2022 | 19:39:PM
غیر ملکی ,کرنسی, قیمت، اضافہ
کیپشن: غیر ملکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کامعمولی اضافہ۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 179.80روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں یورو 196 روپے پر برقرار  رہا،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 236.80 روپے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق امارتی درہم 5 پیسے مہنگاہوکر 49.10روپے کا ہوگیا ۔اس کے علاوہ سعودی ریال 47.55 روپے پر برقرار رہا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی عالمی اور  مقامی  قیمت میں کمی,  آج کا ریٹ جانئے