وزیر داخلہ نے انصار الاسلام کو کالعدم جماعت قرار دےدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشیدنے انصار الاسلام کو کالعدم جماعت قرار دے دیا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہناہے کہ انصار الاسلام کالعدم جماعت ہے ،پارلیمنٹ لاجز کالعدم جماعتوں کی جگہ نہیں ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: ارکان اسمبلی کی گرفتاریاں، آغا رفیق اللہ نےپولیس کیساتھ کیاکیا؟