(24نیوز)کسانوں کیلئے اچھی خبر ،گندم کی امدادی قیمت منظور کر لی گئی،وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں78 فیصد کا اضافہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت3900 روپے فی من مقرر کردی،کابینہ نے2022-23 کیلئے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دی،
اس سے قبل گندم کی امدادی قیمت2200 روپے فی من مقرر تھی۔
یہ بھی پڑھیں: پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری