نگران وزیراعلیٰ سےتعاون پرائیویٹ لمیٹڈکےڈائریکٹر کی ملاقات

Mar 10, 2023 | 10:26:AM
نگران وزیراعلیٰ سےتعاون پرائیویٹ لمیٹڈکےڈائریکٹر کی ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)نگران وزیراعلیٰ سےتعاون پرائیویٹ لمیٹڈکےڈائریکٹرسلیمان ناصرعبداللہ کی ملاقات،لاہور میں مبارک سنٹر کی تعمیر کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مبارک سنٹر کی تعمیر کے منصوبے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے،نگران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ مبارک سنٹر بننے سے تجارتی و معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی،حکومت مبارک سنٹر سے متعلقہ امور کو جلد حل کرے گی۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر تعاون پرائیویٹ لمیٹڈ محمد شہباز خان ،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات و سیکرٹری خزانہ بھی موجودتھے۔