ہیری بروک کا آئی پی ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان  

Mar 10, 2025 | 12:08:PM
 ہیری بروک کا آئی پی ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )انگلینڈ کے ہیری بروک نے آئی پی ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔

ہیری بروک نےسوشل میڈیا پرآئی پی ایل سےدستبرداری کا اعلان کیا،ہیری بروک نےکہا کہ میں نےآئی پی ایل چھوڑنےکامشکل فیصلہ کیا ہے،میں دلی کیپٹلز اور ان کےسپورٹرز سے معافی مانگتا ہوں، اپنے اعتماد کرنے والےلوگوں کی رہنمائی کے بعد اس فیصلے پر سوچا۔

 یہ بھی پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد روہت شرما کا بڑااعلان،شائقین حیران 

 انہوں نے مزیدکہاکہ آنے والی سیریز کے لیے پوری طرح سے تیار ہونا چاہتا ہوں،اپنےملک کے لیےکھیلنا میری ترجیح اور فوکس ہے۔