انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا، 280.07 روپے پر بند ہوا

Mar 10, 2025 | 17:46:PM
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا، 280.07 روپے پر بند ہوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 280.07 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 279.97 روپے سے بڑھ کر 280.07 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 13 پیسے مہنگا ہوکر 305.26 روپے  , اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 14 پیسے کمی سے 363.80 روپے پر پہنچ گیا.      

یو اے ای درہم 76.70 روپے  جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75روپے پر برقرار ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی رہا، 100 انڈیکس 42 پوانٹس کی کمی سے بند ہوا۔

100 انڈیکس 1لاکھ 14 ہزار 356 کی سطح پر بند ہوا، آج 20 ارب 70کروڑ روپے مالیت کے 32 کروڑ 46 لاکھ شئیرز کا کاروبار ہوا۔