چیئرمین سینیٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کرلیا

Mar 10, 2025 | 17:57:PM
چیئرمین سینیٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی رکن سینیٹ سانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کرلیا ۔ 

سابق وفاقی وزیر و  پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی رکن سینیٹ   نے بین الاقوامی ادارے میں ملازمت کے باعث استعفیٰ دیا تھا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر 2021میں خیبر پختوانخواہ سے رکن سینیٹ منتخب ہوئیں تھیں،ثانیہ نشتر کی نشست خالی قرار دینے کے لئے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا گیا تھا۔  

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد سیکرٹریٹ نے ںوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفیکیشن میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی سیٹ کو خالی قرار دیا۔

 یہ بھی پڑھیں: آصف زردای آج بھی متنازعہ صدر ،تقریر میں ثابت نہیں کرسکےملک میں جمہوریت ہے، بیرسٹر گوہر