عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں

Mar 10, 2025 | 18:44:PM
عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایاز رانا)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہیں۔ 
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2910 ڈالر پر مستحکم رہی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ 
 یہ بھی پڑھیں:سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا