(24 نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے بعد سکیورٹی ہٹا دی گئی ۔
ذرائع پنجاب حکومت کا کہناہے کہ عمر سرفرازچیمہ اب گورنر نہیں رہے تو سکیورٹی نہیں دی جا رہی، پولیس ذرائع کا کہناہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو گورنر ہاﺅس میں بغیر اجازت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری