آئینی ماہرین کیساتھ مشاورت۔ عمر سرفراز چیمہ ڈٹ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سپاہی ہوں، ڈٹ کر مقابلہ کروں گا,آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا.
دوسری جانب اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: چودھری سرور کے معاملات طے۔ن لیگ نے بڑی آفر دیدی
واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔