ترین گروپ کے عون چودھری کو بڑا عہدہ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ترین گروپ کے عون چودھری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت تعینات کر دیا گیا۔
صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر عون چودھری کو مشیر تعینات کیا ،عون چوہدری کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا،عون چودھری کی بطور مشیر اسپورٹس اور سیاحت تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئینی ماہرین کیساتھ مشاورت۔ عمر سرفراز چیمہ ڈٹ گئے