(24نیوز)انٹربینک میں ڈالر92 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد187 روپے 53 پیسے سے بڑھ کر 188 روپے 45 پیسے کا ہو گیا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر92 پیسے مہنگا ہونے کے بعد188 روپے 45 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں تین کاروباری روز میں ڈالر 2 روپے 76 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمتوں میں کمی!پاکستان میں اب کتنے کا لیٹر ملے گا؟
معاشی ماہرین کے مطابق درآمدی ادائیگی پر روپے پر شدید دباو ہے ۔بیرونی قرض کی ادائیگی پر اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10.50 ارب ڈالر تک گرگئے ہیں
یہ بھی پڑھیں:سکولوں کے اوقات کار تبدیل