(ویب ڈیسک)گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے برطرفی کے بعد آئینی ماہرین سے مشورہ کیا ،آئینی ماہرین نے عمرسرفراز چیمہ کو عدالت سے رجوع کرنے کا مشورہ دیدیا ۔
تفصیلات کے مطابق عمرچیمہ نے برطرفی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، عدالت سے رجوع کیلئے درخواست کا ڈرافٹ بھی تیارکرلیا گیا ۔عمر چیمہ نے فیصلہ آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد کیا ۔
یہ بھی پڑھیں:پرویز الٰہی نے حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی
گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کی آئینی ماہرین سے مشاورت
May 10, 2022 | 17:01:PM