تحریک انصاف کا پنجاب کے حوالے سے بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)تحریک انصاف نے پنجاب کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ۔تحریک انصاف نے پنجاب کے سیاسی معاملات کے حوالے سے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردی ۔عمران خان کی ہدایت پر سینئر لیڈر شپ پر مشتمل پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کی گئی ،پارلیمانی ایڈوائزری کونسل پنجاب کے سیاسی معاملات پر اہم فیصلے لے سکے گی، سیکرٹری تحریک انصاف اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی نے حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی