سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،عدالت نے3 پولیس افسران کو بری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جمال الدین جمالی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کافیصلہ سنادیا گیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے3 پولیس افسران کو بری کردیا ۔
سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کیس سے بری ہوگئے،سابق ڈی آئی جی آپریشنزراناعبدالجبار ،سابق ایس پی طارق عزیز مقدمے سے بری ہوگئے،انسداد دہشتگردی عدالت نے ٹی ایم او علی عباس کو بری کردیا۔
دیگرپولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پرسماعت19مئی تک ملتوی کردی گئی ،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجازبٹر نےسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ سنایا۔
ضرور پڑھیں:عمران خان کی پیشی، نیو گیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عدالت لگے گی