منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر بے گناہ قرار

May 10, 2023 | 11:31:AM

(جمال الدین) نیب نے وزیراعظم شہباز شریف انکی اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔

   قومی احتساب بیورو نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔

یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی کا عمران خان کی گرفتاری چیلنج کرنے کا اعلان

واضح رہے کہ نیب لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکے خاندان سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔

احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور کیس کی مزید سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں