عمران خان کی گرفتاری پر مشی خان کا جذباتی پیغام وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) عمران خان کی گرفتاری پر مشی خان نے دلبرداشتہ ہو کرجذباتی وڈیو پیغام شئیر کر دیا۔
ماضی کی اداکارہ مشی خان نے ایک وڈیو پیغام میں روتے ہوئے پاکستانی قوم کو بزدل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی ایسے شخص کے لائق نہیں تھے، میں بہت دل شکستہ اور افسردہ ہوں۔
View this post on Instagram
مزید پڑھیں: عمران خان کی گرفتاری، سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کے نوٹس جاری
اداکارہ مشی خان کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں مگر ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ اداکارہ نے عمران خان کو اس ملامتی قوم کے بجائے اپنے بچوں کے ساتھ لندن میں رہنا چاہیے ۔