فرخ حبیب اور ان کے بھائی کے خلاف منی لانڈرنگ میں تحقیقات شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران اسلم) منی لانڈرنگ اور بینکنگ فراڈ میں ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما میاں فرخ حبیب اوران کے بھائی نبیل حبیب کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔
ایف آئی اے نے ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، كوم آپریٹو ڈیپارٹمنٹ اور ایف ڈی اے سے جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیں: پنجاب،خیبر پختونخوا میں فوج آگئی
ایف آئی اے کے مطابق ان پر منی لانڈرنگ، کمرشل بینکنگ فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔