(24 نیوز)پشاور میں پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ایمبولنس کو نہ بخشا،کارکنان نے ایدھی ایمبولنس کو روکا، مریضوں کو اتارا اور ایمبولینس آگ لگا کر تباہ کر دی۔
مرضیوں نے مشکل سے جان بچائی ،جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں کئی معصوم لوگ زخمی بھی ہو چکے ہیں،شر پسندوں نے ریڈیو پاکستان پشاور کی مین بلڈنگ کو بھی آگ لگا دی۔ کئی ملازمین پھنس اندر گئے۔