پولیس کا ڈاکٹر یاسمین راشد کے دفتر پر چھاپہ، میڈیا کوآرڈینیٹر نوید انصاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پولیس نے کارروائی کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد کے میڈیا کوآرڈینیٹر نوید انصاری کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی دفتر جیل روڈ پر چھاپہ مارا اورملازمین کو حراست میں لے لیا،پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے میڈیا کوآرڈینیٹر نوید انصاری کو حراست میں لے لیا،پولیس نے پی ٹی آئی آفس کے گارڈ اور باورچی کو بھی حراست میں لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں: عدالت نے عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست مسترد کر دی