(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کور کمانڈر لاہور سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،گورنر پنجاب نے کور کمانڈر لاہو سے ان کی اور اہل خانہ کی خیریت دریافت کی ۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جناح ہاﺅس پر حملہ کرکے قومی اثاثے کو نقصان پہنچایا گیا، ہماری اقدار اور اعلیٰ رویات کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس کا ڈاکٹر یاسمین راشد کے دفتر پر چھاپہ، میڈیا کوآرڈینیٹر نوید انصاری گرفتار