(24 نیوز)خیبرپختونخوا میں ملکی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بندکر دیئے گئے۔
محکمہ اعلیٰ تعلیم کی طرف سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق صوبے میں نجی، سرکاری کالجز اور جامعات غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے،طلبا کو ہاسٹل فوری خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور تعلیمی بورڈ میں جماعت نہم کے 11 اور 12 مئی کو ہونے والے پیپر بھی ملتوی