پشاور؛ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر آگ لگادی

May 10, 2023 | 22:59:PM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز)تحریک انصاف کے شرپسندوں نے پشاور میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر آگ لگا دی۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواکے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پی ٹی آئی کے شرپسندکارکنوں نے الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا، شرپسندوں نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر آگ لگا دی ،مشتعل کارکنوں نے 3 موٹر سائیکلوں کو بھی جلا دیااورالیکشن کمیشن آفس کے تمام شیشے توڑ دیئے ۔
الیکشن کمیشن میں تعینات اہلکاروں کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: حساس عمارات پر حملے قابل مذمت، جو کام ازلی دشمن نہ کر سکا ان دہشت گردوں نے کر دکھایا، وزیر اعظم شہباز شریف

مزیدخبریں