سپورٹس مین شپ کی اعلیٰ مثال۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب رپورٹ)امریکا کے شہر نیو یارک میں میراتھون ریس کے دوران ایک شریک رنر اختتامی لائن کے قریب تھک کر گر گیا، جسے ریس میں شامل دیگر شرکا نے اٹھا کر اس کی ریس مکمل کروائی۔ ریس میں شامل دیگر شرکا نے سپورٹس مین شپ کی اعلیٰ مثال قائم کی۔
ویڈیو:
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) November 10, 2021
امریکی شہر #نیویارک میں میراتھون ریس کی اس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ریس میں شریک ایک شخص اختتامی لائن کے قریب نڈھال ہو کر گر گیا تو ریس میں شامل دیگر شرکاء نے اسے سہارا دے کر دوڑ مکمل کروائی۔https://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/jJJstsXmiy
العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی شہر نیویارک میں میراتھون ریس میں شریک ایک شخص اختتامی لائن کے قریب نڈھال ہو کر گر گیا تو ریس میں شامل دیگر شرکاء نے اسے سہارا دے کر دوڑ مکمل کروائی۔سوشل میڈیا پر لوگ انسانی ہمدردی کی اعلیٰ اقدار کو دیکھتے ہوئےاس ویڈیو کو بہت پسند کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:فوجی پاگل ہو گیا۔۔ ویڈیو وائرل۔۔تحقیقاتی کیمٹی قائم