کورونا کا شکار ایک اور مریض جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 3 سو 62 ٹیسٹ کیے گئے۔
ان میں سے 38 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 71 فیصد رہی۔
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ 51 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد، مزید 35 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق