رابعہ انعم نے خاموشی توڑ دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) رابعہ انعم کا کہنا تھا کہ چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ ہراساں کرنے والوں اور بیویوں کو مارنے والوں کو دوبارہ کبھی ہیرو بننے کا موقع نہیں دیا جائے۔
رابعہ انعم نے مہمان کو دیکھ کر مارننگ شوچھوڑ کر جانے کے بعد خاموشی توڑ دی اور ٹویٹ میں کہا کہ میں نے اپنی چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ ہراساں کرنے والوں اور بیویوں کو مارنے والوں کو دوبارہ کبھی ہیرو بننے کا موقع نہیں دیا جائے۔جنہوں نے اپنے کیے کے لیے کبھی معافی نہیں مانگی جب کہ ان کے متاثرین اب بھی ذہنی،جسمانی اور مالی طور پر جدوجہد کر رہے ہیں۔
Did my tiny bit to break the cycle of ifs and buts, let’s hope harassers and wife beaters are never given the chance to be heroes again, those who never apologized for what they did while the victims are still struggling mentally physically & Financially to get back on their feet
— Rabia Anum Obaid (@RabiaAnumm) November 10, 2022