ڈینگی کے وار جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ملتان،ڈینگی سے متاثرہ شہری نشتر ہسپتال ملتان میں جان کی بازی ہار گیا۔
ملک میں ڈینگی کے وار جاری ،ملتان ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 6 ہو چکی ہے۔نشتر ہسپتال میں ڈینگی وارڈ میں 51 مریض زیرعلاج ہیں۔ ایک شہری نشتر ہسپتال ملتان میں جان کی بازی ہار گیا،60 سالہ شہری چونگی نمبر نو بوسن روڈ کا رہائشی تھا۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 17 نیے مریض لائے گیےجبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 6 مریض صحت یاب ہو کر ڈسچارج کیے گئے۔