(24نیوز)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اب صرف فرسٹیشن کا شکار ہے اوراب عمران خان ریلیونٹ رہنے کے لئے وزیراعظم اور افسروں کا نام لے رہے ہیں جس کا کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ عوام نے بہتان الزام اور جھوٹ سننا بند کر دیا ہے اور عوام نے فساد، انتشار اور نفرت مسترد کر دیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کی بات کا اب کسی پہ کوئی اثر نہیں .
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل ، عمران خان فرسٹیشن کا شکار ہے
Nov 10, 2022 | 19:38:PM