وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ، باہمی تعاون بڑھانے پر زور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کیا ہے ۔ اسحاق ڈار کی ابو دبئی ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ محمد السویدی سے اور وزیر خزانہ نے انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کے ایم ڈی سید بسر سے ملاقات کی ۔ پاک یو اے ای سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا اور یو اے ای نے پاکستان میں توانائی ، زراعت اور صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی ۔