ڈی آئی جی طارق رستم چوہان کی سربراہی میں سانحہ وزیر آباد کی نئی جے آئی ٹی تشکیل

Nov 10, 2022 | 23:56:PM

(24 نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈی آئی جی طارق رستم چوہان کی سربراہی میں سانحہ وزیر آباد کی نئی جے آئی ٹی بنا دی۔ 
ڈی آئی جی سید خرم علی اور احسان اللہ چوہان اس جے آئی ٹی کے ممبر ہیں ،محمد ظفر بزدار اور نصیب اللہ خان بھی اس جے آئی ٹی کے ممبران میں شامل ہیں، یہ جے آئی ٹی سانحہ وزیر ا آباد کی انکوائری کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ اور شعیب ملک درمیان علیحدگی کی وجہ کونسی اداکارہ بنی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

مزیدخبریں