(عرفان ملک ) سانحہ 9 مئی کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والے ڈی آئی جی آپریشنز کی آنکھ کا آج دسواں آپریشن جاری ہے ۔
ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصررضوی کو9 مئی فسادات کےدوران آنکھ پرشدیدزخم آئے تھے،ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کےاس سےپہلےآنکھ کے9 آپریشنز ہو چکے،ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کا گلبرگ میں پرائیویٹ ہسپتال میں آنکھ کا آپریشن جاری۔
یہ بھی پڑھیں :ورلڈکپ : جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کے 3 کھلاڑی 45رنز پر آؤٹ