برطانوی پاونڈ اور اماراتی درہم نے دیگر کرنسیوں کو پیچھے چھوڑدیا

Nov 10, 2023 | 20:56:PM

(اشرف خان)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد  برطانوی پاؤنڈ اور امارتی درہم نے دیگر کرنسیوں کو پچھاڑدیا۔

تفصیلات کے مطابق  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 307 روپے پر ہی برقرار رہا ،اوپن مارکیٹ میں  برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 356.50 روپے اور  امارتی درہم 20 پیسے اضافے سے 80.50 روپے پر پہنچ گیا  جبکہ  سعودی ریال  76.70 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزیدخبریں