وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(درنایاب)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہوریوں کیلئے بڑا فیصلہ،فضائی آلودگی میں کمی پر کل سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہاکہ بارشوں کے بعد محکمہ موحولیات کیساتھ مشاورت کے بعد لاک ڈاﺅن اٹھانے کا فیصلہ کیا،کل بازار کھلیں گے، ریسٹوران شام 6 بجے کے بعد کھلیں گے،سموگ کے باعث لگائی گئی حالیہ پابندیاں کل سے ہٹا دی جائیں گی،ان کاکہناتھا کہ تمام تعلیمی ادارے اتوار تک بند رہیں گے۔
After assessing improved air quality post recent rainfall, in consultation with experts and Punjab environment department, we've decided to lift the lockdown. Markets open tomorrow, and restaurants can resume operations after 6 pm. The recent restrictions related to SMOG will be…
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) November 10, 2023
یہ بھی پڑھیں: سیمی فائنل کھیلنے کا مشن،محمد عامر نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا