شاہ محمود قریشی کے بھانجے کو تحریک انصاف میں بڑا عہدہ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بھانجے کو تحریک انصاف میں بڑا عہدہ مل گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معین الدین ریاض قریشی کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیاگیا ہے ، پی ٹی آئی کی جانب سے معین ریاض قریشی کو جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ عون عباس بپی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد جنوبی صدر کا عہدہ خالی ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سیمی فائنل کھیلنے کا مشن،محمد عامر نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا