سابق وزیراعظم نے حکومت سے انوکھا مطالبہ کردیا ،24 نیوز کے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ پی آئی کی نجکاری ہوجائے تو اچھا ہے،پیسے مل جائیں تو اچھا ہے مگر توقع کم ہے ،پی آئی اے کے پاس کوئی اثاثہ نہیں ہے،خریداروں کو پیسے دئیے جائیں تو خریدار خرید لے گا ،حکومت ہر سال ایک بلین ڈالر دے،مزید دیکھئے اس ویڈیو میں
سابق وزیراعظم نے حکومت سے انوکھا مطالبہ کردیا
Nov 10, 2024 | 10:51:AM
Read more!