سانحہ کوئٹہ،حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور)حکومت بلوچستان نے سانحہ کوئٹہ پر3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سانحہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بلوچستان میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا، 3 روزہ سوگ کے دوران صوبے میں سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں:موٹروے بند،کب کھلے گئی؟ترجمان کا اہم بیان