(24نیوز)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کہا کہ میں حلف اٹھا کے بیان دیتی ہوں کہ یادگار میں ہونے والے واقعہ کاعلم نہ تھا ۔
عائشہ اکرم نے کہا کہ مجھے اور میرے خاندان کو دھمکیاں مل رہی ہیں،وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب تحفظ فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ میں بلیک میلنگ کا نشانہ بنتی رہی ، میری ویڈیوز اپلوڈ کی گئیں، بلیک میلرز کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے، انہیں عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے لوگ کسی کی ماں بہن کو تنگ نہ کر سکیں
یہ بھی پڑھیں:کسانوں کو بیدردی سے کچلنے والا بھارتی وزیر کا بیٹا گرفتار