اسٹیج اداکارہ نے آن لائن نکاح کرلیا۔۔۔

کیپشن: اداکارہ نگار چودھری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)سٹیج اداکارہ نگار چودھری نے آن لائن نکاح کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نگار چودھری نے امریکی نژاد پاکستانی احسان ساہی سے آن لائن نکاح کیا۔
یہ بھی پڑھیں:ریمبو کی گرفتاری کے بعد عائشہ اکرم کا نیابیان سامنے آگیا۔۔