(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 19افراد جاں بحق ہوگئے۔ 767نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.88فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں40ہزار584افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 767 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار540مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نیشنل ٹی20 کپ۔۔ ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی