سنگین الزامات ۔۔ وزیر اعظم نے استعفا دیدیا

Oct 10, 2021 | 18:37:PM
بدعنرانی۔الزام۔مستعفی۔وزیر اعظم
کیپشن: فائل فوٹو۔استعفا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آسٹریا کے وزیر اعظم سبسٹین کرس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریا کے نئے وزیراعظم سابق وزیر خارجہ الیگزینڈر شالین برگ ہو نگے جو  کل اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔ سبسٹین کرس پر بدعنوانی کے سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔ سبسٹین پر سیاسی جماعت بناکر  الیکشن خریدنے کا الزام عا ئد کیا گیا ہے۔جس کی بنا پر انہیں عہدے سے ہا تھ دھونا پڑگئے۔

 سبسٹین کرس،فائل فوٹو

یہ بھی پڑھیں: لکس سٹائل ایوارڈز۔۔اداکارہ میرا کی ریڈ کا رپٹ سٹائلش ویڈیو وائرل