انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، 1 روپیہ 92 پیسے سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 1 روپیہ 96 پیسے سستا ہو کر 217 روپے96 پیسے پر بند ہوا۔
22 ستمبر سے اب تک ڈالر 21 روپے 75 پیسے سستا ہوچکا ہے۔
ڈالر کے اس طرح سستے ہونے کے بعد ملکی قرضوں کا بوجھ 2800 بلین روپے کم ہوگیا ہے۔