گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 55 نئے کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 9 ہزار 1 سو 17 ٹیسٹ کیے گئے۔
قومی ادارہ برائے صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 60 فیصد رہی۔ ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 22 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: آواز کے ذریعے کورونا کی تشخیص