(24 نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر تھرپہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم (Sindh Engro Coal Mining Company) کی جانب سے بلاک-II میں تھر انرجی لمیٹڈ (TEL) اور تھر کول مائن کے فیز 2 کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کررہے ہیں ، اور وزیر اعظم تقریب کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا ۔